यजुर्वेद - अध्याय 1/ मन्त्र 2
ऋषिः - परमेष्ठी प्रजापतिर्ऋषिः
देवता - यज्ञो देवता
छन्दः - स्वराट् आर्षी त्रिष्टुप्,
स्वरः - धैवतः
4
वसोः॑ प॒वित्र॑मसि॒ द्यौर॑सि पृथि॒व्यसि मात॒रिश्व॑नो घ॒र्मोऽसि वि॒श्वधा॑ऽअसि। प॒र॒मेण॒ धाम्ना॒ दृꣳह॑स्व॒ मा ह्वा॒र्मा ते॑ य॒ज्ञप॑तिर्ह्वार्षीत्॥२॥
स्वर सहित पद पाठवसोः॑। प॒वित्र॑म्। अ॒सि॒। द्यौः। अ॒सि॒। पृ॒थि॒वी। अ॒सि॒। मा॒त॒रिश्व॑नः। घ॒र्मः। असि॒। वि॒श्वधा॒ इति॑ वि॒श्वधाः॑। अ॒सि॒। प॒र॒मेण॑। धाम्ना॑। दृꣳह॑स्व। मा। ह्वाः। मा। ते॒। य॒ज्ञप॑ति॒रिति॑ य॒ज्ञऽप॑तिः। ह्वा॒र्षी॒त् ॥२॥
स्वर रहित मन्त्र
वसोः पवित्रमसि द्यौरसि पृथिव्यसि मातरिश्वनो घर्मा सि विश्वधाऽअसि। परमेण धाम्ना दृँहस्व मा ह्वार्मा ते यज्ञपतिह्वार्षीत्॥
स्वर रहित पद पाठ
वसोः। पवित्रं। असि। द्यौः। असि। पृथिवी। असि। मातरिश्वनः। घर्मः। असि। विश्वधा इति विश्वधाः। असि। परमेण। धाम्ना। दृꣳहस्व। मा। ह्वाः। मा। ते। यज्ञपतिरिति यज्ञऽपतिः। ह्वार्षीत्॥२॥
Vishay - وِدّیا- پُرشارتھ اور پریم کے ساتھ یگیّہ انوشٹھان
Padarth -
: ہے وِدّیا یُکت منش! تو جو(وسوہ) یگیہ(پوترم) شدھی کا ہیتو(اسی) ہے(دیئو) جو پرکاش کا ہیتو اور سُوریہ کی کرنوں میں ستھر ہونے والا(اسی) ہے جو(پرتھوی) وایو کےساتھ دیش دیشانتروں میں پھیلنے والا(اسی) ہے جو(ماترشوہ) وایو کو شُدھ کرنے والا(اسی) ہے جو(وشودھاہ) سنسار کا دھارن کرنے والا(اسی) ہے تتھا جو(پرسین دھامنا) اُتم ستھان سے(درنگ سہو) سُکھ کا بڑھانے والا ہے۔ اس یگیّہ کا(ماہواه) مت تیاگ کر تتھا یگیّہ کی رکھشا کرنے والا یجمان بھی اس کو نہ تیاگے۔
Bhavarth - منُش لوگ اپنی وِدّیا اور اُتم کریا سے جس یگیّہ کا سیون کرتے ہیں۔اس سے پوّترتا کا پرکاش- پرتھوی کا راجیہ وایو روپی پران کے تُلیہ راجیہ نیتی۔ پرتاپ سب کی رکھشا- اس لوک اور پرلوک میں سُکھ کی وردھی پرسپر کوملتا سے ورتنا اور کُٹلتا کا تیاگ اتیادی شریشٹھ گُن اُتپن ہوتے ہیں۔ اس لئے سب منُشوں کو پروپکار تتھا اپنے سُکھ کے لئے وِدّیا اور پُرشارتھ کے ساتھ پریتی پوروک یگیّہ کا انوشٹھان کرنا چاہیئے۔ یگیّہ کی مہما: "جہاں پہلے منتر میں یگیّہ کو شریشٹھتم کرم کہہ کر اس کے لئے پریرنا دیگئی ہے وہاں دُوسرے اس منتر میں یگیّہ کیا ہے؟ کس پرکار کا ہوتا ہے__ اس شیرشک سے رِشی دیانند نے__________ اپنے منتر بھاشیہ میں سپشٹ رُوپ سے یگیہ پر روشنی ڈالتے ہوئے اسے "وسو" ارتھات بسانے والا کہا ہے۔ وسو نام ایشور کا بھی ہے- اور یگیّہ نام بھی ایشور کا آیا ہے- اس یگیّہ سوروپ پرماتما نے سرشٹی کو بنایا۔ مانو اور پشُو آدی پرانیوں کو جنگل پربتوں اور اُن کے لئے پرتھوی کو دُودھ گھی دینے والے گئو آدی کو سب کے کلیان کے لئے رِگ یجُر سام اور اتھروَید کے دوارہ گیان کرم اُپاسنا آدی تین ودیاؤں کو(دیکھو یجر وید ادھیائے 31) شرمد بھگوت گیتا کے تیسرے ادھیائے میں بھی مہاراج کرشن نے یہ صاف لکھا ہے کہ شرشٹی کے آرمبھ میں اس پرجاپتی پرماتما نے یگیہ کے ساتھ پرجاؤں کو پیدا کیا اور ساتھ ہی یہ بھی آدیش دیا کہ اس یگیّہ کے کرنے سے تم بڑھو سُکھ ایشوریہ سے سمردھ بنو یہ یگیّہ تمھاری اِچھاؤں کو کامناؤں کو پُورا کرنے والی کام دھینو ہے۔ 2- یگیّہ شُدھی کرنے والا ہے اگنی ہوتر یا ہون اس کا پرتیک ہے۔ یگیّہ شبد کا ویاپک اور وشال ارتھ پاٹھک پڑھ چکے ہیں۔ان ارتھوں کو جو شاستروں نے دیا ہے یتن پوروک پڑھیں- اور یگیّہ سے اپار لابھ پراپت کریں۔ اگنی ہوتر سے جل وایو کی شدھی تو ہوتی ہی ہے اور شُدھ پوّترہونے سے ہی روشنی یا پرکاش ہوتا ہے۔ رِشی دیانند نے اگنی ہوتر آدی یگیوں کی لوپ ہوگئی مریادا پھر سے جیوت جاگرت کرنے کے لئے اس کے وگیان کو پرگٹ کرنے کے لئے بہت کچھ لکھا ہے۔ جیسے یگیّہ سے جو بھاپ اُٹھتی ہے وہ ہوا اور بارش کے پانی کو سب قسم کی خرابیوں سے پاک و صاف کرکے جو خوشبودار بنا کر سب جگت کو سُکھ دیتی ہے۔ جو خوشبودار وغیرہ چیزوں کو سے ملی ہوئی ہوا ہون کے ذریعے آکاش میں چڑھتی ہے وہ بارش کے پانی کو صاف کر دیتی ہے۔ صاف پانی اور ہوا کے ذریعے اناج وغیرہ پودے بھی نہایت صاف ہو جاتے ہیں۔ اس طرح ہر روز خوشبو کے زیادہ ہونے سے دنیا میں سُکھ دنبدن زیادہ بڑھتا ہے۔ یہ فائدہ آگ میں ہون کرنے کے بغیر دُوسری طرح سے ہونا ناممکن ہے۔(رِگ وید آدی بھاشیہ بُھومکا) اسی لئے یہ یگیّہ جہاں ماتر شوہ ارتھات پران وایو کو شُدھ کرتا ہے اس لئے یہ وشو دھاہ یا وشودھارک ارتھات سب پرانیوں کا پران جیون ہے۔ابھی پچھلے دِنوں آسٹریا کی راجدھانی وی آنا کی خبر تھی کہ وہاں لوگ گیس پروف لباس پہننے لگ گئے ہیں- اور آکسیجن ساتھ رکھتے ہیں جس سے روزمّرہ گاڑی موٹر ہوائی جہاز وغیرہ کے لاکھوں کی تعداد میں آنے جانے سے نکلی ہوئی تیل پٹرول کی گیسوں سے اور سگرٹ کے بکثرت اندھا دُھند استعمال سے دنیا کے بڑے بڑے شہروںکی وایو بدبودار ہوکر منُش سماج کی ہلاکت اور کینسر آدی بیماریوں کا کارن ہو رہی ہے۔ اس لئے لوگ پریشان ہیں- اور کوئی راستہ دکھائی نہیں دے رہا لیکن آغاز دنیا میں وید آدی ست شاستروں کے ویاکھیان کرنے والوں رِشیوں نے تو بڑی کرپا کرکے وایو اور جل کو شدھ کرنے اور سب کو سُکھی جیون دینے کے لئے اس اگنی ہوتر کو مہا یگیّہ کہہ کر گھریلو جیون میں نتیہ کرم ارتھات روزمرہ کا اتینت ہی ضروری کرم بتلادیا۔ جس میں ناغہ کرنا بھی پاپ مانا گیا۔ پھر اس منتر کے بھاوارتھ میں کتنی ہی امولیہ باتوں کا ذکر ہے۔ یگیّہ کرم کے دوارہ ہی پرتھوی کے راجیہ کی پراپتی۔ پرسپر کوملتا- ارتھات پیار نرملتا نردوشتا کا برتاؤ چھل کپٹ آدی کُٹلتا کا تیاگ۔ پھر راجیہ نیتی کو پران تُلیہ ماننے کے لئے رشی نے لکھا ہے-اگر اس سے لاپرواہ رہیں گے تو نتیجہ صاف ہے-کہ چور اُچکے ادھرمی پاپی ہی لیڈ- چودھری ایک راجیہ ادھیکاری بن کر پرجا کے سُکھ کو نشٹ بھرشٹ کردیں گے۔ جیسا کہ لاقانونی کا ورتمان ہو رہا ہے۔ لیکن یہ سب کچھ یگیّہ بھاؤ سے ہی ہو_ ارتھات سب کی رکھشا پالن اور سیوا کے لئے۔ اِس لئے منتر کا دیوتا بھی یگیّہ ہے۔
इस भाष्य को एडिट करेंAcknowledgment
Book Scanning By:
Sri Durga Prasad Agarwal
Typing By:
N/A
Conversion to Unicode/OCR By:
Dr. Naresh Kumar Dhiman (Chair Professor, MDS University, Ajmer)
Donation for Typing/OCR By:
N/A
First Proofing By:
Acharya Chandra Dutta Sharma
Second Proofing By:
Pending
Third Proofing By:
Pending
Donation for Proofing By:
N/A
Databasing By:
Sri Jitendra Bansal
Websiting By:
Sri Raj Kumar Arya
Donation For Websiting By:
Shri Virendra Agarwal
Co-ordination By:
Sri Virendra Agarwal