Loading...
यजुर्वेद अध्याय - 1

मन्त्र चुनें

  • यजुर्वेद का मुख्य पृष्ठ
  • यजुर्वेद - अध्याय 1/ मन्त्र 3
    ऋषिः - परमेष्ठी प्रजापतिर्ऋषिः देवता - सविता देवता छन्दः - भुरिक् जगती, स्वरः - निषादः
    6

    वसोः॑ प॒वित्र॑मसि श॒तधा॑रं॒ वसोः॑ प॒वित्र॑मसि स॒हस्र॑धारम्। दे॒वस्त्वा॑ सवि॒ता पु॑नातु॒ वसोः॑ प॒वित्रे॑ण श॒तधा॑रेण सु॒प्वा काम॑धुक्षः॥३॥

    स्वर सहित पद पाठ

    वसोः॑। प॒वित्र॑म्। अ॒सि॒। श॒तधा॑र॒मिति॑ श॒तऽधा॑रम्। वसोः॑। प॒वित्र॑म्। अ॒सि॒। स॒हस्र॑धार॒मिति॑ स॒हस्र॑ऽधारम्। दे॒वः। त्वाः॒। स॒वि॒ता। पु॒ना॒तु॒। वसोः॑। प॒वित्रे॑ण। श॒तधा॑रे॒णेति॑ श॒तऽधा॑रेण। सु॒प्वेति॑ सु॒ऽप्वा᳕। काम्। अ॒धु॒क्षः॒ ॥३॥


    स्वर रहित मन्त्र

    वसोः पवित्रमसि शतधारं वसोः पवित्रमसि सहस्रधारम् । देवस्त्वा सविता पुनातु वसोः पवित्रेण शतधारेण सुप्वा कामधुक्षः ॥


    स्वर रहित पद पाठ

    वसोः। पवित्रं। असि। शतधारमिति शतऽधारम्। वसोः। पवित्रं। असि। सहस्रधारमिति सहस्रऽधारम्। देवः। त्वाः। सविता। पुनातु। वसोः। पवित्रेण। शतधारेणेति शतऽधारेण। सुप्वेति सुऽप्वा। काम्। अधुक्षः॥३॥

    यजुर्वेद - अध्याय » 1; मन्त्र » 3
    Acknowledgment

    Padarth -
    جو وسوہ یگیہ(شت دھارم) اسنکھیہ سنسار کا دھارن کرنے اور(پوترم) شُدھی کرنے والا کرم(اسی) ہے۔ تتھا جو(وسوہ یگیّہ( سہسر دھارم) انیک پرکار کے برہمانڈ کو دھارن کرنے اور(پوترم) شُدھی کا نمِت سُکھ دانے والا ہے۔(توا) اس یگیّہ کو(دیوہ) سوئیم پرکاش سوروپ(سوتا) وسو آدی دیووں کا اُتپتی کرنے والا پرمیشور(پناتُو) پوتر کرے۔ ہے پرمیشور آپ ہم لوگوں سے سیوت سیوا گئے ہے اُپاسنا آرادھنا کے یوگیہ جو(وسوہ) یگیہ ہے(پوتر بن) شُدھی کے نمِت وید کے وگیان(شت دھابن) بہت ودیاؤں کے دھارن کرنے والے وید اور(سُپوا) اچھی پرکار پوّتر کرنے والے یگیّہ سے ہم لوگوں کو پوّتر کیجیئے۔ ہے وِدوان پرش یا جاننے کی اچھا کرنے والے منش! تو(کام) وید کی شریشٹھ بانیوں میں سے کس کس بانی کے ابھی پرائے ارتھ کو(اُدھاکشاہ) اپنے من میں پورن کرنا- ارتھات جاننا چاہتا ہے؟

    Bhavarth - جو منُش پوروکت یگیّہ کا سیون کرکے پوّتر ہوتے ہیں انہی کو جگدیشور بہت سا گیان دے کر انیک پرکار کے سُکھ دیتا ہے پرنتُو جو لوگ ایسی کریاؤں کے کرنے والے یا پروپکاری ہوتے ہیں۔ وہی سُکھ کو پراپت ہوتے ہیں۔ آلسیہ کرنے والے کبھی نہیں۔ یجُروید کے پہلے منتر میں ایشور کی پرارتھنا سے سب شُبھ کاریوں کی سِدّھی کا اُپدیش اور یگیّہ کو سب سے شریشٹھ کرم بتلاتے ہوئے اس کی پریرنا دی گئی۔دوسرے منتر میں وہ یگیّہ کیسا ہے؟ اس سوروپ کا ورنن کیا گیا اور ساتھ ہی یہ بھی بتلایا گیا کہ اس سے پوترتا کا پرکاش- پرتھوی کا راجیہ وایو روپی پران کے تُلیہ راجیہ نیتی- پرتاپ سب کی رکھشا اس لوک اور پرلوک میں سُکھ کی وردھی پرسپر کوملتا سے ورتنا اور چھل کپٹ کا تیاگ آدی شریشٹھ گُن اُتپن ہوتے ہیں۔ گویا یہ یگیّہ کرم کا پھل ہے۔ جو کرنے والے کو ملتا ہے۔ اس لئے یہ کہا کہ اپنا سُکھ بڑھانے کے لئے اور سب کے پروپکار کے لئے وِدّیا اور پُرشارتھ کے ساتھ پریتی پوروک شردھا سے اس کا انوشٹھان کرنا چاہیئے۔ اب اس منتر کے اُوپر رٰشی ور نے یہ شیرشک دیا ہے کہ یہ یگیّہ کیسا سُکھ دیتا ہے۔اس وشے کا اُپدیش اس منتر میں کیا ہے۔ منتر سار : 1- یگیّہ سارے جگت بھوت پرانی سب کو دھارن کرتا ہے۔انیک پرکار کا جو برہمانڈ ہے اس سب کے لئے یگیّہ شُدھی کا نمِت ارتھات ذریعہ ہے۔ 2- وہ سوتا دیو پربھو سُوریہ چندر تارے پرتھوی جل اگنی وایو پرکاش آدی وسو۔ دس پران اور جیواتما- آدی گیارہ اور بارہ مہینے یگیّہ اور بجلی آدی 33 دیووں کو پیدا کرکے اس سرشٹی یگیّہ کا سنچالن کو پوّتر کر رہے ہیں۔ ہمارے لئے بھی اُس پِتا پربُھو کا آدیش یہی ہے۔ اس یگیّہ سے ہی بڑھو اور اُنتی کرو۔ 3- وہ یگیّہ سوروپ پرمیشور ہی ہم سب کے لئے سیوا اُپاسنا اور آرادھنا اور پُوجا کے یوگیہ ہے۔ وہ پوجا اور آرادھنا کیا ہے- تن من دھن سے ہر گھڑی اپنے آپ کو اس کے ارپن سمرپن سمجھنا۔ اس کی ویدوکت آگیا کا پالن -پرتیک اس کی پرانی پرجا کے ساتھ پیار کرتے ہوئے راگ اور دویش کا تیاگ شبھ کرموں کو کرتے ہوئے بھی اپنے آپ کو کرتا نہ مان۔ اس کی آگیا سمجھ ہر گھڑی ہر سادھن شانت اور آنندت رہنا دُکھ ہو یا سُکھ جے ہو یا پراجئے۔ 4 - پرمیشور نے سمپورن وِشو کو پوتر کرنے کے لئے ہمیں دو سادھن وشیش دیئے ہیں۔ یگیّہ اور وید جس کے گیان اور وگیان سے منُش ماتر شُدھ پوتر ہوتے ہیں۔ 5- جو لوگ یگیّہ کے کرنے کرانے سے من بانی اور شریر سے پوتر ہوکر سب کے اُپکار کا کرم کرتے ہیں۔ پرمیشور اُن کو انیک پرکار کے سُکھوں سے بھر دیتا ہے لیکن افسوس کہ یگیّہ سے رہت آلسی منُش پربھو کی دی ہوئی رحمتوں نعمتوں اور برکتوں سے ایسے محروم رہتے ہیں۔ جیسے نافرمانبردار پُتر اپنے ماتا پتا کی آشیرواد سے۔

    इस भाष्य को एडिट करें
    Top